ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار

post-title


لاہور : (اے پی این این )کینٹ کے علاقے غازی آباد میں  مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار۔
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی ہدایت پر غازی آباد پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی پرطالب علم کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارہوا۔ ملزم قاری حیات نے مدرسے میں پڑھنے والے  13سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں تھی،اطلاع ملنے پر فوری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایس پی عیسی سکھیرابچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو سخت سزا دلوائی جا گی، ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM