ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

اگر زمبابوے نے بھارت کو ہرادیا تو زمبابوین لڑکے سے شادی کرونگی: سحر شنواری

ویب ڈیسک
04 Nov, 2022

04 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
04 Nov, 2022

04 نومبر ، 2022

اگر زمبابوے نے بھارت کو ہرادیا تو زمبابوین لڑکے سے شادی کرونگی: سحر شنواری

post-title

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا جادو شائقین کرکٹ کے سر پر چڑھا ہوا ہے اور پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں دیکھنے کی امنگ ہر پاکستانی کے دل میں ہے۔

اسی خواہش کو لیے پاکستانی اداکارہ سحر شنواری نے ایک انوکھا اعلان کیا ہے۔

سحر شنواری نے ٹوئٹ کی کہ اگر زمبابوے کی ٹیم نے معجزاتی طور پر بھارت کو اگلے میچ میں شکست دے دی تو میں زمبابوین لڑکے سے شادی کرلوں گی ۔

 

 

یاد رہے  پاکستان کا  سیمی فائنل تک رسائی کا سفر اب بھی اگر مگر   کی صورتحال پر قائم ہے، اگر زمبابوے نے  بھارت  کو اگلے میچ میں شکست دے دی، ساتھ ہی پاکستان بنگلادیش کو شکست دے تو  پاکستان بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر  سیمی فائنل تک پہنچ جائے گا۔

پاکستان بنگلادیش کے خلاف اور بھارت زمبابوے کے خلاف  اپنا اگلا میچ 6 نومبر کو کھیلے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM