ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا اور جرمانہ برقرار

ویب ڈیسک
28 Jun, 2022

28 جون ، 2022

ویب ڈیسک
28 Jun, 2022

28 جون ، 2022

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا اور جرمانہ برقرار

post-title

لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والےشخص کی سزا کیخلاف اپیل خارج کر دی اور 6 ماہ کی قید اور  5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار رکھی۔

ملزم غلام حسین کو پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر 20 اکتوبر 2020ءکو مجسٹریٹ نے سزا سنائی تھی۔

سیشن عدالت نے 22 دسمبر 2021ء کو غلام حسین کی اپیل خارج کرتے ہوئے مجسٹریٹ کی جانب سے دی گئی سزا بحال رکھی تھی جس کیخلاف  غلام حسین نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

4 فروری کو غلام حسین کو گرفتار کرلیا گیا تھا،ملزم کے وکیل کا مؤقف تھا کہ اس کیس میں سزا دینے کا اختیار فیملی عدالت کے پاس ہے مجسٹریٹ کے پاس نہیں جبکہ سرکاری وکیل نے بتایاکہ مجسٹریٹ نے قانون کے مطابق سزا دی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM