ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

بچوں کی موج مستیاں ختم! موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں پھر سے تعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک
09 Jan, 2023

09 جنوری ، 2023

ویب ڈیسک
09 Jan, 2023

09 جنوری ، 2023

بچوں کی موج مستیاں ختم! موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں پھر سے تعلیمی ادارے کھل گئے

post-title

 

بچوں کی موج مستیاں ختم!

موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں پھر سے تعلیمی ادارے کھل گئے 

شدید دھند اور ٹھنڈے ٹھار موسم میں بچےسروں پر ٹوپیاں،ہاتھوں پر دستانے اور کندھوں پر بھاری بھرکم بیگ اٹھائے اسکول پہنچے 

اسکول کھلنے پر چند ایک چہرے مایوس جبکہ بیشتر بچے خوش دیکھائی دئیے 

بچوں کا کہنا تھا سالانہ امتحانات سر پر ہیں،اچھا ہوا اسکول کھل گئے جبکہ کچھ بچے سردی کی آڑ مزید چھٹیوں کا مطالبہ کرتے نظر آئے

ادھر اسکول کھلنے پر استاتذہ اور والدین بھی خوش دیکھائی دئیے، 

ان کا کہنا تھا پہلے ہی بچوں کا کافی حرج ہو چکا ہے اب ضروری ہے تعلیمی عمل کو بغیر تعطیل جاری رکھا جائے

اس سے قبل چند والدین نے شدید سردی کے باعث چند روز کی چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا جیسے محکمہ ایجوکیشن نے مسترد کر دیا تھا


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM