ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

سعودی عرب ۔پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پانے کا با قاعدہ اعلان

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

سعودی عرب ۔پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پانے کا با قاعدہ اعلان

post-title

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پیر کو سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پانے کا با قاعدہ اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق،اس ڈپازٹ معاہدے کے تحت سعودی عرب 3 ارب ڈالرز کے فنڈز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھوائے گا۔معاہدے پر سعودی فنڈز کے سی ای او سلطان بن عبدالرحمٰن مرشد اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پاکستان کی جانب سے دستخط کیے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق سعودی فنڈز منتقلی کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرہ کا حصہ ہوں گے جو کورونا وبا کے منفی اثرات دور کرنے میں مدد گار ہوں گے۔یہ معاہدہ پاکستان، سعودی عرب کے مضبوط اور خصوصی تعلقات کاعکاس ہے، برادر ملکوں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM