ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

‘ کسی عامل یا عاملہ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جنگلات میں آگ لگانے کا عمل بتایا ہے‘

ویب ڈیسک
09 Jun, 2022

09 جون ، 2022

ویب ڈیسک
09 Jun, 2022

09 جون ، 2022

‘ کسی عامل یا عاملہ نے گرفتاری سے بچنے کیلئے جنگلات میں آگ لگانے کا عمل بتایا ہے‘

post-title

گذشتہ کچھ دنوں سے ملک کے مختلف حصوں کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے اور کہیں کہیں کچھ مقامات پر کچھ لوگوں کو آگ لگانے پر گرفتار بھی کیا گیا ہے، اسی حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک چونکا دینے والا تبصرہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں سعید غنی نے لکھا کہ سنا ہے کسی عامل یا عاملہ نے اسلام آباد میں کسی کو گرفتاری سے بچانے کیلئے جنگلات کو آگ لگانے کا عمل بتایا ہے۔ یہ بات سمجھنی چاہیےکہ اگربہت سارے عمل اور جادو ٹونے حکومت کونہیں بچاسکے تو گرفتاری سے کیسے بچا سکتے ہیں؟

<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="ur" dir="rtl">سنا ہے کسی عامل /عاملہ نے اسلام آباد میں کسی کو گرفتاری سے بچنے کیلئے جنگلات کو آگ لگانے کا عمل بتایا ہے ۔ یہ بات سمجھنی چاہئے کہ اگر بہت سارے عمل/ جادو ٹونے حکومت کو نہیں بچا سکے تو گرفتاری سے کیسے بچا سکتے ہیں 🤐</p>&mdash; Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) <a href="https://twitter.com/SaeedGhani1/status/1534555238455291905?ref_src=twsrc%5Etfw">June 8, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>


صوبائی وزیر سعید غنی نے اسلام آباد کے جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے عمل اور جادو ٹونے حکومت کو تو بچا نہ سکے، یہ عمل اور جادو ٹونے گرفتاری سے کیسے بچائیں گے؟

یاد رہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں کے جنگلات میں ایک کے بعد ایک آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے اور کچھ مقامات پر بعض افراد کو آگ لگانے پر گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM