ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک
15 Nov, 2022

15 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
15 Nov, 2022

15 نومبر ، 2022

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

post-title

پاکستان سمیت بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہور اداکارہ صبر قمر  کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔

اداکارہ صبا قمر نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک  خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔

اداکارہ  نے  انسٹاگرام پر اسٹور ی شیئر کی جس پر 'انا اللہ وانا الیہ راجعون درج ہے اور اس کے نیچے صبا قمر نے اپنے بھائی  کے لیے  مُنا لکھا۔

اس خبر کی تصدیق صبا قمر کی منیجر مشل چیمہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے، مشل  نے اپنی  انسٹا گرام اسٹوری پر لکھا کہ 'یہ میرے لیے اچانک اور حیرت میں مبتلا کردینے والی خبر ہے کہ صبا قمر کے بھائی کا آج صبح انتقال ہوگیا ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے فینز سے گزارش کرتے ہوئے لکھا کہ ' سب مرنے والے کیلئے دعائے مغفرت کریں، اللہ سبحان تعالیٰ  مرحوم کے جنت میں درجات بلند فرمائے اور اس نقصان پر اللہ  ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM