ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار، امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

ویب ڈیسک
14 Sep, 2022

14 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
14 Sep, 2022

14 ستمبر ، 2022

روپیہ مسلسل گرواٹ کا شکار، امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

post-title

لاہور:  پاکستانی روپے کی بے قدری اور امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق سیاسی خلفشار، دوست ممالک کا مالی مدد کرنے کے حوالے سے محتاط رویے کے باعث امریکی ڈالر روپے کو مسلسل کمزور کررہا ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 234 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

صرف رواں ماہ کے آغاز سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 15 روپے مہنگا ہو کر 234 روپے پر پہنچ گیا ہے، روپے کی قدر گرنے سے صرف ستمبر کے دوران بیرونی قرضوں میں بیٹھے بٹھائے 1400 ارب سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM