ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے: اسد عمر

ویب ڈیسک
09 Sep, 2022

09 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
09 Sep, 2022

09 ستمبر ، 2022

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے: اسد عمر

post-title

اسلام آباد (اے پی این این )  سابق وفاقی وزیر اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54 فیصد کمی ہوئی، معیشت میں بڑے پیمانے پر سست روی دکھائی دے رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ تمام نچوڑ کے باوجود روپیہ ایک بار پھر دباؤ میں ہے اور آئی ایم ایف معاہدے کے بعد تیزی سے گر رہا ہے، آج روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 5 روپے گر گئی۔

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین مہنگائی، معیشت میں بڑے پیمانے پر سست روی، روپے کی گراوٹ اور ملک کے تمام پاور اسٹرکچر کی توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ عمران خان کی کس تقریر میں کون سے الفاظ استعمال کیے گئے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM