ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی، امریکی ڈالردوبارہ مہنگا ہونے لگا

ویب ڈیسک
15 Nov, 2022

15 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
15 Nov, 2022

15 نومبر ، 2022

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی، امریکی ڈالردوبارہ مہنگا ہونے لگا

post-title

کراچی:  ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی واقع ہونے لگی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ، دن کے اختتام پر امریکی کرنسی 221 روپے 91 پیسے پر بند ہوئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی اور امریکی کرنسی 227روپے 75 پیسے پر فروخت ہوتی رہی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM