ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

ویب ڈیسک
20 Jun, 2022

20 جون ، 2022

اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کیلئے خوشخبری

post-title

  (اے پی این این ) گاڑیوں کے بائیو میٹرک سسٹم سے بیزار شہریوں کے لئے اچھی خبر،اوپن لیٹر پر چلنے والی لاکھوں گاڑی مالکان کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈی جی ایکسائز ملک رفاقت کا کہناتھا کہ 2ماہ تک گاڑیوں کی بائیو میٹرک ٹرانسفر سسٹم میں نرمی کے لئے سمری حکومت کوبھجوا دی گئی ہے۔فروخت کنندہ کی عدم دستیابی پر 2 بارمجاز افسرکی تصدیق کے بعد گاڑی خریدارکے نام ٹرانسفر کروالی جائےگی۔

شوروم مالکان کو گاڑی فروخت کی صورت میں 3 ماہ فروخت کنندہ کے نام رکھنے گاڑی رکھنے کی سمری بھی حکومت کو بھجوادی گئی۔ڈی جی ایکسائز اور کار ڈیلرز فیڈریشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

کار ڈیلر فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم کی قیادت نے ڈی جی آفس میں ملاقات کی۔سمری کیبنٹ کمیٹی کی جانب سے منظوری کے بعد عملدرآمد شروع کیا جائےگا۔سابق حکومت کو بھی سمری بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری نہیں ہوسکی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM