ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کشمور:مون سون کی بارش نےمیونسپل انتظامیہ کا پول کھول دیا

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

کشمور:مون سون کی بارش نےمیونسپل انتظامیہ کا پول کھول دیا

post-title

کشمور میں مون سون کی پہلی بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ میونسپل انتظامیہ غائب ہے شہری پریشان ہو کر رہ گئے ہیں روڈ رستے گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں  ایک گھنٹے کی موسلا دھار بارش نے میونسپل عملے کا پول کھول کر رکھ دیا ہے موسلادھار بارش سے نشیبی علائقے زیر آب آگئے ہیں۔

کشمور میں مون سون کی پہلی بارش کے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ میونسپل انتظامیہ غائب ہے شہری پریشان ہو کر رہ گئے ہیں ۔

گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں  ایک گھنٹے کی موسلا دھار بارش نے میونسپل عملے کا پول کھول کر رکھ دیا ہے موسلادھار بارش سے نشیبی علائقے زیر آب آگئے ہیں ۔

بارش کے باعث پانی نادر شاہ قبرستان میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے ماہانہ کروڑوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے عیدگاہ محلہ سومرا محلہ شیخ محلہ سید محلہ کے ساتھ دیگر گلی محلوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا ہے۔

 ایک گھنٹے کی موسلا دھار بارش سے جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گئی ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کر دی گئی ہے ۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM