ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بہاولنگر: مون سون کی تیز بارشوں نے میونسپل کمیٹی کی اعلی کارکردگی کا پول بھی کھل گیا

عبدالرحمن محسن
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

عبدالرحمن محسن
25 Jul, 2022

25 جولائی ، 2022

بہاولنگر: مون سون کی تیز بارشوں نے میونسپل کمیٹی کی اعلی کارکردگی کا پول بھی کھل گیا

post-title

بہاولنگرشہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

موسلا دھار بارش پڑنے اور بادلوں کی گرج چمک سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا،جبکہ دوسری جانب میونسپل کمیٹی حکام کی غفلت سے شہر کے متعدد علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔

شہری دوہری عزیت کا شکار ہیں سیوریج کا ناقص نظام ضلعی انتظامیہ کو منہ چڑاتا دکھائی دیتا ہے۔

گر فوری طور پر پانی کی نکاسی کا انتظام نا کیا گیا تو مزید متوقعہ بارش کسی بڑے حادثے کا عندیہ ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM