ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنی زندگی میں کتنی بار پاکستان کا دورہ کیا؟

ویب ڈیسک
09 Sep, 2022

09 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
09 Sep, 2022

09 ستمبر ، 2022

آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنی زندگی میں کتنی بار پاکستان کا دورہ کیا؟

post-title

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنے 70 سالہ دورِ اقتدار میں دو مرتبہ پاکستان کا دورہ بھی کیا۔

 ملکہ الزبتھ دوم نے پہلی مرتبہ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ یکم سے 16 فروری 1961 کو کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور شمالی علاقوں کا دورہ کیا۔

 کراچی پہنچنے پر ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا اس وقت کے صدر  ایوب خان نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے  دوسرا اور آخری دورہ پاکستان کی آزادی کے 50 سال مکمل ہونے پر اکتوبر 1997 میں کیا تھا، دورے میں ملکہ الزبتھ کے لیے شاہی ضیافت کا بھی اہتمام کیا گیا۔

cp
 

 ملکہ برطانیہ کو دی گئی دعوت میں صدر فاروق احمد خان لغاری، وزیراعظم نواز شریف، اپوزیشن لیڈر بےنظیر بھٹو ، چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد، اسپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو اور دیگر سیاسی رہنما شریک تھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM