ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟

post-title

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہ کر سکی ہے۔

صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ کہتے ہیں کہ پنجاب کا بجٹ لیگی وزیر خزانہ پیش کریں گے ، وزیر خزانہ جو بھی ہوں گے وہ جلد حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم لیگ ن مجتبیٰ شجاع الرحمان کو وزیرخزانہ لانا چاہتی ہے جبکہ پیپلز پارٹی اپنا وزیر خزانہ لانے کی خواہش رکھتی ہے۔

دوسری جانب چوہدری شجاعت کے دونوں صاحبزادوں نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کی  جس میں انہوں نے کہا کہ ہم اس مرتبہ اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آگے لے کر جائیں گے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM