ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پی ایس ایل سیون،پہلا ایلیمنیٹر میچ آج شام سات بجے کھیلا جائیگا

ویب ڈیسک
24 Feb, 2022

24 فروری ، 2022

ویب ڈیسک
24 Feb, 2022

24 فروری ، 2022

پی ایس ایل سیون،پہلا ایلیمنیٹر میچ آج شام سات بجے کھیلا جائیگا

post-title

پاکستان سپر لیگ اپنے اختتامی مرحلے کی جانب گامزن ہے، آج پہلا ایلیمنیٹر میچ کھیلا جائے گا میچ شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  پی ایس ایل 7 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان پہلا ایلیمنیٹر میچ کھیلا جائے گا،آج کا میچ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ جیتنے والی ٹیم کا میچ لاہور قلندرز کیساتھ جمعہ کے روز ہوگا۔انجری مسائل سےدوچار اسلام آباد یونائیٹڈ میں کپتان شاداب خان اورایلیکس ہیلز کی واپسی ہوگی جبکہ ول جیکس کی شمولیت بھی کمبی نیشن کو مضبوط بنائے گی۔

پشاور زلمی کو ان فارم زازئی اور شعیب ملک سے بڑی امیدیں ہیں۔

گذشتہ روز پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی، شاہنواز دہانی کو تین وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ملتان سلطانز نے مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM