ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جے یو آئی کا ضلع جیکب آباد میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

جے یو آئی کا ضلع جیکب آباد میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف مظاہرہ


گڑھی خیرو:  (اے پی این این)جے یو آئی ضلع جیکب آباد کی جانب سے گڑھی خیرو میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی سمیت رہنمائوں اور کارکنان کے اوپر دہشگردی کے مقدمات درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

جے یو آئی گڑھی خیرو کی میزبانی میں جمیعت علمائے اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری تحصیل گڑھی خیرو کے امیر مولانا سلیم اللہ بروھی سٹی امیر اسداللہ حیدری اور دیگر کی قیادت میں گزشتہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور ٹھل سمیت ضلع بھر کے رہنماؤں اور کارکنان کے اوپر دہشگردی کے مقدمات درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،احتجاج کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں ہمارے رہنماؤں پر حملہ کیا گیا اور اس کے باوجود انتخابات میں حصہ لینے پر آر اوز اور ڈی آر اوز کے ذریعے دھاندلی کی گئی جبکہ اس دن سے ہمارے جے یو آئی کی قائدین نے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دوبارا الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اور ظلم کیسے ہوگا انتخابات میں دھاندلی کرکے ہمارے نمائندوں کو ہرایا بھی گیا اور دہشتگردی کا جھوٹا مقدمہ بھی ہمارے کارکنان کے اوپر درج کیا گیا اگر جھوٹے مقدمات واپس نہیں لیئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM