ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ٹنڈو محمد خان: کرنٹ لگنے سے بھینسیں ہلاک، علاقہ مکینوں کا احتجاج

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ٹنڈو محمد خان: کرنٹ لگنے سے بھینسیں ہلاک، علاقہ مکینوں کا احتجاج

post-title

ٹنڈو محمد خان میں بارش کے باعث بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے بھینس ہلاک ہوگئی علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوے بدین روڈ پر احتجاج کرکے روڈ بلاک کردیا ۔


حیسکو کی نااہلی کے باعث معمولی بارش کے باعث بجلی کے پول میں کرنٹ آنے کے باعث سے ٹنڈو محمد خان کے گاوں پلیو گھمرانی میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے باعث 4 لاکھ مالیت کی اعلی نسل کی بھینس ہلاک ہوگئی جس کے باعث علاقہ مکینوں نے حیسکو انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرکے حیدرآباد بدین پر احتجاجی مظاہر ہ کرکے روڈ بلاک کردیا جس کے باعث ایک گھنٹے تک ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم نے حیسکوآفس اور ایمرجنسی نمبرز پر بار بار کالز کی لیکن آفس میں کوئی بھی کمپلین لکھنے والا نہیں تھا اور نہ ہی فون کال اٹینڈ کی گئی۔

 انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بجلی کی تاریں تبدیل کرکے ہلاک ہونے والی بھیس کا مقدمہ درج کرکے حیسکو عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی  جائے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM