ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پریانکا نے طلاق کی افواہیں کو ختم کر دیا

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

پریانکا نے طلاق کی افواہیں کو ختم کر دیا

post-title

بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس کے درمیان طلاق کی افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب پریانکانے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام(Instagram) پراپنے شوہر نک جونس کے ہمراہ تصاویر شیئر کر دی۔ انسٹاگرام پوسٹ نے یہ تاثر دیا کہ پریانکا اور نک جونس کے درمیان کوئی غلط فہمی یا تعلقات میں کوئی خرابی نہیں اور دونوں خوشگوار انداز میں زندگی گزار رہے ہیں۔اس پوسٹ میں پریانکا نے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئےدوستوں اور اہلخانہ کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Priyanka (@priyankachopra)

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM