ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پولنگ اسٹیشنز کے آر اوز کے زیر نگرانی متعلقہ سامان کی ترسیل کا عمل شروع

ویب ڈیسک
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

ویب ڈیسک
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

پولنگ اسٹیشنز کے آر اوز کے زیر نگرانی متعلقہ سامان کی ترسیل کا عمل شروع

جیکب آباد میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مختلف پولنگ اسٹیشنز کے آر اوز کے زیر نگرانی متعلقہ سامان کی ترسیل کا عمل شروع کر دیا۔
 پولنگ کا عملہ سخت سیکیورٹی میں سامان لیکر پولنگ اسٹیشنز کی جانب روانہ ہورہے ہیں۔جیکب آباد کے میونسپل ہال میں آر اوز کے زیر نگرانی بلدیاتی الیکشن کیلئے سخت حفاطتی انتظامات کے تحت متعلقہ سازو سامان کی ترسیل شروع کردی گئی۔

 پولنگ اسٹیشن عملہ انتخابی سامان پولیس کی سیکیورٹی میں لیکر روانہ ہورہے ہیں ۔سامان کی ترسیل میونسپل ہال سے مختلف پولنگ اسٹیشن کی جانب جارہی ہیں بلدیاتی انتخابات میں 527 پولنگ اسٹیشن میں سے 400 پولنگ اسٹیشن پر انتخابات ہوں گے بلدیاتی انتخابات میں 115 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دی گئیں ہیں جبکہ ضلع بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 76 ہزار 184 ہے ۔

 مرد ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 76ہزار 898 جبکہ خواتین کے 2لاکھ 65ہزار 286 ووٹ شامل ہیں بلدیاتی انتخابات میں 2ہزار 350 سے زائد پولیس اہلکار اور 400 رینجرز کے جوان تعینات کیے جائیں گے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM