ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی سمیت سندھ میں آج سے پولیو مہم شروع

ویب ڈیسک
23 May, 2022

23 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
23 May, 2022

23 مئی ، 2022

کراچی سمیت سندھ میں آج سے پولیو مہم شروع

post-title

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیومہم میں  سندھ کے 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ کراچی کے 22 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق  رواں سال سندھ میں پولیو کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا جبکہ ملک میں رواں سال پولیو کے 3 کیسز ر پورٹ ہوچکے ہیں۔

محکمہ صحت نے کہا کہ انسداد پولیو مہم ایک ہفتہ جاری رہے گی۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM