ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

دالبندین :سیکورٹی فورسز کی کارروائی،ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

دالبندین :سیکورٹی فورسز کی کارروائی،ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق

post-title

بلوچستان کے علاقے دالبندین ڈھڈر لانڈھی کے کلی خلیفہ انور میں سیکورٹی فورسز نے سپاری سے لوڈ زامیاد گاڑی پر فائرنگ کی،فائرنگ سے گھر میں موجود خاتون زخمی ہوگئی،زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا،مشتعل افراد کی تشدد سے ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے لیویز فورس موقع پرپہنچ گئی ،جہاں لیویز فورس نے سیکورٹی فورسز کی اہلکاروں کو نکالنے میں مدد کی ۔

لیویز زرائع کے مطابق مسحور نامی سپاہی زخمیوں کی تاب نہ لاتےہوئے ہسپتال میں دم توڑگیا۔جبکہ زخمی خاتون کو مزید علاج کے لیےکوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM