ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
28 Sep, 2022

28 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
28 Sep, 2022

28 ستمبر ، 2022

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، آڈیو لیکس، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

post-title

اسلام آباد: (اے پی این این )  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں آڈیو لیکس کا معاملہ اور سیلاب کی صورتحال میں معیشت کے مزید نقصان پر بھی گفتگو ہوئی۔

سینیٹر اسحاق ڈار کی وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے فوری بعد صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی جو 20 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں ملکی سکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا، ملاقات میں وزیراعظم نے جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتوں متعلق آگاہ کیا۔

اس موقع پر معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے صدر مملکت کو اپنے پلان سے آگاہ کیا ۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM