ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

تیز رفتار کار اور کیری ڈبہ میں تصادم، اےسی پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
14 Nov, 2022

14 نومبر ، 2022

ویب ڈیسک
14 Nov, 2022

14 نومبر ، 2022

تیز رفتار کار اور کیری ڈبہ میں تصادم، اےسی پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق

post-title

پھول نگر:  پھول نگر بائی پاس پر تیز رفتار کار اور کیری ڈبے میں تصادم، حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب لاہور سے پتوکی آ رہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ کراس کرتے ہوئے کیری ڈبہ سے جا ٹکرائی۔

حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب اور کیری ڈبہ کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے جبکہ کیری ڈبہ میں سوار3 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM