ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

آج سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا، ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک
09 Jun, 2022

09 جون ، 2022

ویب ڈیسک
09 Jun, 2022

09 جون ، 2022

آج سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو گا، ایجنڈا جاری

post-title

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہو گا، ایجنڈا جاری الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں قومی احتساب بیورو آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا، نیب ترمیمی بل کی بھی قومی اسمبلی اور سینیٹ منظوری دے چکے ہیں، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے قیام کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، والدین کے تحفظ کا بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

الیکشن ترمیمی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکا ہے، صدر نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے کے بجائے واپس بھیج دیا تھا، مشترکہ اجلاس سے الیکشن ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM