ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5وکٹوں سے مات دیدی

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Oct, 2021

30 اکتوبر ، 2021

سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5وکٹوں سے مات دیدی

post-title

ٹی 20ورلڈ کپ میں سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 5وکٹوں سے مات دیدی۔
آصف علی اپنی فتح گر اننگز کے باعث میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم نے اپنا تیسرا میچ کھیلا -افغانستان کی ٹیم نے پہلے ٹاس جیتا اور پاکستان کو فیلڈنگ کرنے کی دعوت دی ۔
پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہدف کے تعاقب میں کیلئے اننگز کا آغاز کیا،محمد رضوان 8رنز بناکر مجیب الرحمان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
دوسرے آؤٹ ہونے والے بیٹر فخر زمان تھے جو کہ 30رنز بناکر محمد نبی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے،محمد حفیظ تیسرے آؤٹ ہونے والے بیٹر تھے جو 10رنز بناکر راشد خان کا شکار بنے،بابر اعظم نے 47گیندوں پر 51رنز بناکر راشد خان کی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔شعیب ملک19رنز بناکر نوین الحق کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
گرین شرٹس کے بلے باز آصف  علی نے ایک اوور میں 4چھکے لگا کر فتح کو یقینی بنایا، وہ 7گیندوں پر 25رنز بناکر ناقابل شکست رہے جبکہ وہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر  میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ افغانستان کی طرف سے راشد خان نے دو شکار کیے۔  یاد رہے افغانستان نےمقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائےتھے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM