ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

پاکستانی کرکٹرز  ساحل پر موج مستیاں

ویب ڈیسک
22 Jul, 2022

22 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
22 Jul, 2022

22 جولائی ، 2022

پاکستانی کرکٹرز  ساحل پر موج مستیاں

post-title

پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹرز موج مستیاں کرنے سری لنکا کے ساحل پر پہنچ گئے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 24 جولائی سے گال میں شروع ہو گا، دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں گرین کیپس کو لنکن ٹائیگرز پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کھلاڑیوں نے سری لنکا کے ساحل پر وقت گزارا، والی بال کھیلی، تصاویر بنوائیں اور کھانے سے لطف اندوز ہوئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی قومی کھلاڑیوں کی سری لنکا کے ساحل پر تفریح کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے۔
 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM