ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

وزیراعظم نےڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون سنگ بنیادرکھ دیا

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

وزیراعظم نےڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون سنگ بنیادرکھ دیا

post-title

پشاور:  ہری پور میں 86 کنال اراضی پر تعمیر ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سپیشل ٹیکنالوجی زون کا سنگ بنیاد بڑا اچھا قدم ہے۔ پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام نہ ہونے کی وجہ سے منفی اثرات آئے۔ آزادی کے بعد پاکستان میں تعلیم پرتوجہ نہیں دی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ کوالٹی ایجوکیشن کا آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی۔ ہماری حکومت نے یکساں نصاب تعلیم بنایا، سپیشل ٹیکنالوجی زون کا یوتھ کوبہت فائدہ ہوگا، خیبرپختونخوا کا لوکل گورنمنٹ نظام بھی بڑا قدم ہے۔ صوبائی حکومت کا ہیلتھ کارڈ دینا بہت بڑا قدم تھا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک دفعہ بے روزگار پی ایچ ڈی والوں نے میرے گھرکے باہر مظاہرہ کیا، قوم مشترکہ نظریے سے بنتی ہے، ٹیکنالوجی کمپنی کے راستے میں تمام رکاوٹوں کودورکررہے ہیں، سپیشل ٹیکنالوجی میں جتنا انویسٹ کریں گے اتنا ہی نوجوانوں کو فائدہ ہو گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM