ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب سوشل سکیورٹی ہسپتال دورہ

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب سوشل سکیورٹی ہسپتال دورہ

post-title

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب سوشل سکیورٹی ہسپتال پہنچ گئے ۔ وزیراعلیٰ نے رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آٹومیشن سسٹم کی نقاب کشائی کی،کمشنر پیسی (PESSI) نے رحمت اللعالمینؐ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی آٹومیشن سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوشل سکیورٹی ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، وارڈ میں داخل امراض قلب کے مریضوں سے بات چیت بھی کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال کے انتظامات اور دیگر امور کے بارے میں دریافت کیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی موجودگی میں مزدور کارڈ کے اجراء کیلئے محکمہ محنت اور بینک آف پنجاب کے مابین ایم او یو پر دستخط بھی کیے گئے۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM