ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

وزیر خزانہ شوکت ترین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ 

Syed Asad Ali
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

وزیر خزانہ شوکت ترین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ 

post-title

اسلام آباد: وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ سال 2018,19 میں روپے کی قدر گرائی گئی جس کا اثر ہوا۔ اس وقت مہنگائی کی سطح 8.4 فیصد ،فوڈ انفلیشن ساڑھے دس فیصد پر ہے ۔ 
 وزیر خزانہ شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ فوڈ پرائسز اس وقت سب سے ہمارا سب بڑا مسئلہ ہے۔  پوری دنیا میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب خوراک کے آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے، اب ہم اس وقت سے گزر رہے ہیں لیکن اس کو کنٹرول کریں گے۔ 
وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال میں گھی کی قیمتوں میں 90 فیصد اضافہ ہوا۔  دالوں کی قیمتوں میں 40 سے 50 فیصد کا اضافہ ہواجبکہ یہ وہ آئٹمز ہیں جو ہم باہر سے منگواتے ہیں ۔
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پربات کرتے ہوئے کہا کہ  پوری کوشش کی کہ لیوی کے زریعے ریلیف دیا جائے۔ باہر سے منگوا کر جو آئٹمز فروخت کررہے ہیں ان کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ جیکب آباد میں پیاز اگانے والے کو چار روپے ملتے ہیں اور یہاں خریدنے والا 30 روپے ادا کرتاہے۔ مڈل مین کا کردار ختم کریں گے جو مہنگائی کاسبب ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM