ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.

وزیرِ اعظم سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

عیزہ عمران
07 Oct, 2021

07 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
07 Oct, 2021

07 اکتوبر ، 2021

وزیرِ اعظم سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

post-title

لاہور:  وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفدنے ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، خالد مقبول صدیقی، سینیٹر فیصل سبزواری اور وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمربھی شریک تھے۔
ملاقات میں مردم شماری اور سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لے کر آئے گی۔ پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے انتخابی عمل پر مثبت اثرات کے بارے میں آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔
وفد نے وفاقی حکومت کے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے منصوبوں پر وزیرِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا. وزیرِ اعظم

موجودہ دورِ حکومت میں ادارے آزاد ہیں. وزیرِ اعظم.

الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابی عمل میں شفافیت لے کر آئے گی. وزیرِ اعظم. pic.twitter.com/WBhSs91PqZ
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) October 6, 2021

APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.

عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM