ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ویرات کوہلی نے صحافیوں کو بیٹی کی تصاویر لینے سے منع کر دیا

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

ویرات کوہلی نے صحافیوں کو بیٹی کی تصاویر لینے سے منع کر دیا

post-title

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے صحافیوں کو اپنی بیٹی وامیکا کی تصاویر لینے سے منع کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی ایئر پورٹ پر وہ  بس سے اترتے ہیں تو ان کیساتھ انکی اہلیہ انوشکا شرما اور انکی بیٹی وامیکا بھی موجود ہوتی ہیں ۔ویرات کوہلی بس سے اتر کر نیچے صحافیوں کے پاس پہنچے جبکہ انوشکا شرما وامیکا کو اٹھائے ہوئے بس میں ٹھہری رہیں اورانہیں صحافیوں سے چھپاتی رہیں۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا شرما بار بار وامیکا کا چہرہ اپنی طرف کرلیتی ہیں تاکہ باہر کھڑے صحافی ان کی تصاویر نہ لے سکیں۔ویرات کوہلی نے بس سے اتر کر صحافیوں سے درخواست کی کہ میری بیٹی کی تصاویر مت لینا برائے کرم جس کی وجہ سے صحافیوں نے صرف ویرات کوہلی کی تصاویر لیں ۔ویرات کوہلی اپنی اہلیہ کیساتھ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہورہے تھےجہاں وہ جنوبی افریقہ کیساتھ میچ کھیلیں گے ۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM