ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ویکسین مت لگوائیں، امریکہ میںمیت گاڑی کا اشتہار

عیزہ عمران
23 Sep, 2021

23 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
23 Sep, 2021

23 ستمبر ، 2021

ویکسین مت لگوائیں، امریکہ میںمیت گاڑی کا اشتہار

post-title

لاہور:  امریکہ کی ریاست نارتھ کیرولینا کے شہر شارلٹ میںجنازہ گھر کے نام سے سڑکوں پر گھومتے ٹرک پر لکھا تھا ویکیسن مت لگوائیں۔ 
اشتہار نے شہریوں کو ایسا دو ٹوک اور غیر متوقع پیغام پہنچایا جو اب تک اس انداز میں نہیں دیا گیا تھا۔دراصل یہ کسی جنازہ گھر کا ٹرک نہیں تھا بلکہ ایک جعلی جنازہ گھر کے نام سے  اشتہار کے ذریعے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کیا گیا کہ ویکسین نہ لگوانے کہ نتائج کیا ہوسکتے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM