ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

 ٹورازم کے فروغ  کے لئےوزیر اعظم عمران خان کا ایک اور احسن قدم

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

 ٹورازم کے فروغ  کے لئےوزیر اعظم عمران خان کا ایک اور احسن قدم

post-title

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا ٹورازم کو فروغ دینے کا ویژن، ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں پہلا فائیواسٹار ہوٹل بنانے کی منظوری  دے دی۔وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتے نتھیا گلی میں فائیوہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریب میں وفاقی و صوبائی اور سینیٹر فیصل جاوید سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گے۔ ہوٹل کے قیام کا مقصد پاکستان میں ٹورازم کو فروغ دینا  اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا ہے۔ فائیو اسٹار ہوٹل میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے شاندار سہولتیں موجود ہوں گی۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM