ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

کھلی کچہری : ایس پی سٹی نے عوامی شکایات سنی اور موقع پر احکامات جاری کیے

ویب ڈیسک
24 Jun, 2022

24 جون ، 2022

ویب ڈیسک
24 Jun, 2022

24 جون ، 2022

کھلی کچہری : ایس پی سٹی نے عوامی شکایات سنی اور موقع پر احکامات جاری کیے

post-title


لاہور: (اے پی این این ) ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کی زیر صدارت گوالمنڈی سرکل میں کھلی کچہری۔ ڈی ایس پی سرکل، ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کی شرکت ۔ کھلی کچہری میں عوام الناس، سماجی شخصیات ،تاجر برادری اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

 کھلی کچہری میں موجود تمام افراد نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔عوام الناس کے پولیس سے متعلق درپیش مسائل کو فوری حل کریں گے۔  ایس پی سٹی نے عوامی شکایات سنی اور موقع پر احکامات جاری کیے،ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کی اس موقع پر انسداد منشیات فروشی اور اسکے نقصانات سے عوام الناس کو آگاہ کیا۔

 منشیات کے عادی افراد کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے لاہور پولیس کا ساتھ دیں، اپنے بچوں کے سامنے سگریٹ اور دیگر منشیات کے استعمال سے گریز کریں،ایس پی سٹی کی والدین سے اپیل۔ منشیات فروشی کے مکروہ دہندہ میں ملوث عناصر کے بارے ہمیں مطلع کریں۔

 ایس پی سٹی جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں۔ ہمارے دفاتر کے دروازے عوام الناس کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں، سماج دشمن عناصر کے خاتمے کے لیے متعلقہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں ، ایس پی سٹی ۔  کچہری کا مقصد پولیس اور عوام کے مابین فاصلے دور کرنا اور عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا ہے، اخلاق اللہ تارڑ

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM