ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اومی کرون کاپھیلاؤ:سرحدیں کھولنے کے بارےمیں بڑا اعلان

mussarat
22 Dec, 2021

22 دسمبر ، 2021

mussarat
22 Dec, 2021

22 دسمبر ، 2021

اومی کرون کاپھیلاؤ:سرحدیں کھولنے کے بارےمیں بڑا اعلان

post-title

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے باعث نیوزی لینڈکی آسٹریلیا کے ساتھ مرحلہ وار اپنی سرحدیں کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کیوی حکام کے مطابق نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے ساتھ سرحدیں اب 16 جنوری کی بجائے فروری 2022 کے آخر میں کھولی جائیں گی۔اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے قرنطینہ کے بغیر جنوری کے وسط سے آسٹریلیا کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا تھا، جبکہ غیرملکیوں کے لیے اپریل میں نیوزی لینڈ کی سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM