ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ومبلڈن نے کھلاڑیوں کے ریکارڈ میں اضافہ کردیا

ویب ڈیسک
10 Jun, 2022

10 جون ، 2022

ویب ڈیسک
10 Jun, 2022

10 جون ، 2022

ومبلڈن نے کھلاڑیوں کے ریکارڈ میں اضافہ کردیا

post-title

ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن نےکھلاڑیوں کے معاوضے کی مجموعی رقم  میں اضافہ کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  مردوں اور خواتین کے سنگلز کی انعامی رقم کم کرکے 25 لاکھ ڈالریعنی 50 کروڑ  50لاکھ پاکستانی روپے سےز ائد کردی گئی جو 2019 کے مقابلے میں تقریباً 15فیصد کم ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ومبلڈن میں کھلاڑیوں کے معاوضے کی رقم  بڑھا کر ریکارڈ  5 کروڑ  5 لاکھ ڈالر یعنی 10ارب  20کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کردی گئی۔

یاد رہے کہ سب سے پرانا گرینڈ سلیم ایونٹ ومبلڈن 27 جون سے شروع ہوگا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM