ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ڈولفن سکواڈ کا لاہور میں ہراسمنٹ کی کال پر ریپڈ ایکشن

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

ڈولفن سکواڈ کا لاہور میں ہراسمنٹ کی کال پر ریپڈ ایکشن

post-title

 لاہور:  تفصیلات کے مطابق لاہور کےایک مقامی کالج کی طرف سے ڈولفن سکواڈک کو کال موصول ہوئی ۔اوباش ملزم وقار چھٹی کے وقت سٹوڈنٹس سے نازیبا حرکات کر رہا تھا۔
 اس واقع پرایس پی ڈولفن راشد ہدایت کا کہنا تھا کہ ڈولفن ٹیم نےوقار کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے حوالے کر دیاگیاہے۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ خواتین یا سکول انتظامیہ کسی بھی ایسے واقعے کی 15پر فوری اطلاع کریں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM