ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اوکاڑہ: زمین کے تنازع پر ضعیف بیوہ خاتون پر رسیوں سے باندھ کر تشدد

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
15 Aug, 2022

15 اگست ، 2022

اوکاڑہ: زمین کے تنازع پر ضعیف بیوہ خاتون پر رسیوں سے باندھ کر تشدد

post-title

اوکاڑہ میں ضعیف بیوہ خاتون کو زمین کے تنازع پر  رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کی فوٹیج وائرل ہو گئی۔

اوکاڑہ کے نواحی قصبے 39 فور ایل کی رہائشی ضعیف بیوہ منیراں بی بی کی جانب سے درج ایف آئی آر کے مطابق زمین کے تنازع پر اسے 9 اگست کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان امداد، نواب، خلیل اور نواز نے گھر میں گھس کر رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون کی بہو اسے بچانے آئی تو ملزمان نے اس پر بھی تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہو گئی۔

 

 

تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 4 روز بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتار ی اور خاتون کو بازیاب کرانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM