ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

  ولادیمیرپیوٹن سےٹیلی فونک رابطہ: آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہو سکتا، عمران خان

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

  ولادیمیرپیوٹن سےٹیلی فونک رابطہ: آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہو سکتا، عمران خان

post-title

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات ہوئی ہے۔

 

 

زیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادیمیرپیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا کیونکہ آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہو سکتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے روسی صدر کو اور روسی صدر نےمجھے اپنے ملک کے دورے کی دعوت بھی دی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM