ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

وفاقی وزیر اطلاعات اور وفاقی وزیر مذہبی امورکا 12 ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

وفاقی وزیر اطلاعات اور وفاقی وزیر مذہبی امورکا 12 ربیع الاول کے حوالے سے اجلاس

post-title

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین اور وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا۔
اجلاس میں عید میلاد النبی کی تقریب کی تیاریوں اور رحمت العالمین سکالر شپ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 12 ربیع الاول کو دو بڑی تقریبات ہوں گی، ایک تقریب ایوان صدر اور دوسری کنونشن سنٹر میں ہوگی، وزیراعظم بڑے مذہبی اجتماع سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق 12 ربیع الاول یوم ولادت رسول شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا اجلاس میں کہنا تھا کہ رسول اکرم کی ذات اقدس حق کا پیغام ہے، اس کی روشنی میں ہم آگے بڑھیں گے۔
ان کامزید کہنا تھا کہ عشرہ رحمت اللعالمین کی تقریبات کے موقع پر ”پیغام پاکستان“ سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرکے ہم ایک ایسے معاشرے کی تشکیل ممکن بنا رہے ہیں جو رواداری اور برداشت پر مبنی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM