ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

واٹس ایپ صارفین اب اپنے آپ کو بھی پیغامات بھیج سکیں گے

ویب ڈیسک
31 Aug, 2022

31 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
31 Aug, 2022

31 اگست ، 2022

واٹس ایپ صارفین اب اپنے آپ کو بھی پیغامات بھیج سکیں گے

post-title

پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نئے فیچر اور ایپ کی بہتری کے لیے کام کرتا رہتا ہے،  ملٹی ڈیوائس کے اپ گریڈ ورژن تیار  کرنے کے اعلان کے بعد اب ایپ صارفین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کچھ نیا متعارف کرانے جارہی ہے۔

بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن آنے والے کچھ روز میں صارفین کے لیے اپنی ہی چیٹ متعارف کرائے گی، یعنی صارفین ایس ایم ایس کی طرح واٹس ایپ پر بھی خود کو میسجز بھیج سکیں گے۔

 

واٹس ایپ بیٹا انفو کی جانب سے جاری کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صارفین کا اپنا نمبر  'You' کے نام سے نظر آئے گا جس پر آپ کوئی بھی میسج کرسکیں گے۔

یہ ایک طرح سے آپ کے لیے نوٹس کا کام کرے گا، آپ ان میں اپنے پاسورڈز، ای میل ایڈریس یا کوئی بھی دیگر معلومات بھیج کر محفوظ کرسکیں گے۔

shot
یہ فیچر اینڈرائیڈ ، آئی فون اور ویب کے صارفین کے لیے بیک وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، البتہ فی الحال یہ فیچر کب تک متعارف ہوگا، اس بارے میں معلومات سامنے نہیں آئیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM