ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نیو سعیدآبادکار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 4 افراد شدید زخمی

ویب ڈیسک
09 May, 2022

09 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
09 May, 2022

09 مئی ، 2022

نیو سعیدآبادکار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 4 افراد شدید زخمی

post-title

مٹیاری(اے پی این این ) نیو سعید آبادمیں ٹریکٹر ٹرالی اور گاڑی میں تصادم سے دو افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ چار افراد زخمی بھی ہوئے،نوشوں اورزخمیوں کو پولیس کی مدد سے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت قائم الدین لاکھو،دوسرے کی ممتاز کلہوڑو کے نام سے ہوئی ہےجبکہ زخمیوں میں ارسلان ، احمد رضا اور ممتاز شامل ہیں۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق موروسے بتایا جارہا ہے۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM