ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے لاش برامد

ویب ڈیسک
16 Jul, 2022

16 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
16 Jul, 2022

16 جولائی ، 2022

لاہور: سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے لاش برامد

post-title

متوفیہ کی  شناخت 33 سالہ سونیا کے نام سے ہوئی جو کہ سروسز ہسپتال میں بطور نرس کام کرتی تھی۔

شادمان پولیس کو 15 کال موصول ہوئی اور پولیس فوری موقعہ پر پنہچی،  پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیںاور  واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔ 

متوفیہ کے ورثاء سے رابطہ کیا جا رہا ہے،مزید قانونی کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائےگی۔ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  نرس کی ہلاکت نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM