ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نوشین شاہ نے دیا وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

نوشین شاہ نے دیا وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ

post-title

کراچی: نوشین شاہ آن لائن شو 'ٹوبی آنیسٹ 3.0' میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔
شوبز انڈسٹری میں نوشین شاہ کے فیشن سینس کے کافی چرچے ہیں، میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ تانڈسٹری کی فیشن آئیکون ہیں تو کون سی اداکارہ آپ کو ٹکر دے سکتی ہے؟اس پر نوشین شاہ نے کہا کہ ایسی کوئی اداکارہ نہیں جو مجھے فیشن میں ٹکر دے سکے۔
نوشین شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ خان صاحب آپ جو کررہے ہیں وہی کرتے رہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم صحیح کررہے ہیں کیونکہ 250 سال کی گندگی 10 روز میں ختم نہیں کرسکتے۔
نوشین شاہ نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں میں یہی کہوں گی کہ سب سے پہلے جنک فوڈ کھانا چھوڑدیں اور غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں کیونکہ فواد چوہدری کی عمر بھی اتنی زیادہ نہیں اور نہ ہی وہ بیمار ہیں لہذا وہ غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں تاکہ ان کی جسامت صحیح ہوجائے۔ساتھ ہی نوشین شاہ نے کہا کہ وہ باڈی شیمنگ نہیں کررہیں بلکہ فواد چوہدری کو اپنا خیال رکھنے کا کہہ رہی ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM