ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

نور مقدم قتل کیس : ملزم ظاہرجعفرکی والدہ عصمت آدم ضمانت کیلیے عدالت پہنچ گئی

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

نور مقدم قتل کیس : ملزم ظاہرجعفرکی والدہ عصمت آدم ضمانت کیلیے عدالت پہنچ گئی

post-title

اسلام آباد :  نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عصمت آدم اعلی تعلیم یافتہ اور فلاحی کاموں میں مصروف ہیں ۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کو ابھی تک سی سی ٹی وی فوٹیج، فرانزک رپورٹ اور کوئی اور شواہد فراہم نہیں کیا گیا ہے، لہٰذا عدالت سے درخواست ہے کہ وہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔
ذاکر جعفر اور عصمت آدم جی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔چودہ اکتوبر کو مقامی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیاتھا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM