ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

شوز کاز نوٹس ملنے کے بعد نور عالم خان کا دبنگ ٹویٹ

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

شوز کاز نوٹس ملنے کے بعد نور عالم خان کا دبنگ ٹویٹ

post-title

 پی ٹی آئی کے نور عالم خان نے پارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر آواز بلند کرنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی نور عالم خان کا کہنا ہے کہ   گزشتہ 3 سال سے میں پارلیمانی پارٹی اور پارلیمنٹ میں معاملات کو اٹھا رہا ہوں لیکن انہیں اس کی پرواہ نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جنہوں نے انہیں ووٹ دیا ہے ان کی انہیں کوئی پروا نہیں ہے۔
واضح رہے نور عالم خان نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہم غلام ہیں اور آواز نہیں اٹھائیں گے وہ غلط سمجھ رہے ہیں ۔
آخر میں نور عالم خان نے کہا پاکستان زندہ باد۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM