ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

نومولود بچی کو سنگدل ماں نے زندہ پھینک دیا!

ویب ڈیسک
30 Apr, 2022

30 اپریل ، 2022

ویب ڈیسک
30 Apr, 2022

30 اپریل ، 2022

نومولود بچی کو سنگدل ماں نے زندہ پھینک دیا!

post-title

 نومولود بچی کو سنگدل ماں نے زندہ پھینک دیا!

نوشہروفیروز(اے پی این این ) دریا خان میں بے رحم ماں نے اپنے نومولود بچی کو باہر پھینک دیا۔زندہ ملنے والی بچی کواپنی گود لے کر عاشہ نام رکھا گیا

تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے علاقےدریا خان میں بے رحم ماں نے نومولود کوزرعی زمین میں پھینک کر فرارہوگءی جبکہ وہاں سے گزرنے والے شخص نے نومولود کو اٹھا کر کان میں اذان دے کر عاءشہ نام رکھا گیا

 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM