ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

ٹنڈو الہیار:خوفناک ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
11 May, 2022

11 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
11 May, 2022

11 مئی ، 2022

ٹنڈو الہیار:خوفناک ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق

post-title

 نڈوالہیار(اے پی این این ) چمبڑ روڈ فاضل اسٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے میں  2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار چمبڑ روڈ فاضل اسٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے

جاں بحق اور زخمیوں کو سول اسپتال ٹنڈوالہیار منتقل کردیا گیاجاں بحق  افراد کی شناخت شہباز ببر اور عمران ولد نظام کے نام سے ہوئی جا ں بحق افراد کا تعلق ٹنڈوالہیار سے ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو سول منتقل کردیا ،حادثہ میں زخمی ہونے والے مریض ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ذلیل وخوار ہونے لگے، کروڑوں روپے کا فنڈ رکھنے والے سول ہسپتال میں آج تک بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM