ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

نجی بھارتی ائیر لائن کا لوڈر سو گیا۔ جب آنکھ کھلی تو کہاں تھا۔دیکھ کر حیران

ویب ڈیسک
15 Dec, 2021

15 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
15 Dec, 2021

15 دسمبر ، 2021

نجی بھارتی ائیر لائن کا لوڈر سو گیا۔ جب آنکھ کھلی تو کہاں تھا۔دیکھ کر حیران

post-title

ایک نجی بھارتی ایئرلائن کے ممبئیسے ابوظبی فلائٹ کا لوڈر کام کے دوران کارگو کمپارٹمنٹ میں سوگیا، جب اس کی آنکھ کھلی تو ابوظہبی پہنچ چکا تھا۔
 تفصیلات کے مطابق بھارتی ائیر لائن کے لوڈرکو لوڈنگ کرتے ہوئے نیند آ گئی ، اس دوران پرواز روانہ ہوگئی اور وہ ابوظبی پہنچ گیا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق جہاز کے اماراتی دارالحکومت ابوظبی پہنچنے پر لوڈر بالکل محفوظ تھا۔ بعدازاں ابوظبی میں حکام نے اس لوڈر کا طبی ٹیسٹ کیا، جس میں اس کی کیفیت بالکل درست اور نارمل پائی گئی۔
ابو ظبی شہری ہوا بازی کے ادارے کے حکام کے مطابق لوڈر کو ضروری کلیئرنس کے بعد اسی طیارے میں بطور مسافر واپس ممبئی روانہ کیا گیا۔ایئرلائن ترجمان کے مطابق ان کا ادارہ اس حوالے سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM